價格:免費
更新日期:2017-08-16
檔案大小:4.1M
目前版本:7.2
版本需求:Android 2.3 以上版本
官方網站:mailto:btcalam2016@gmail.com
Email:http://www.e-droid.net/privacy.php?ida=290879&idl=en
聯絡地址:136/1, Jeewan Nagar, Ashram, New Delhi - 110014
دوستو !
"علم طب" کے اس YouTube چینل App میں آپ کو طب نبوی ﷺ ، پھل، سبزیاں، مسالے ، قدرتی علاج اور میوے وغیرہ کے بارے میں ایک بنیادی علم ، اس کے فوائد و نقصانات اورطریقہ علاج اردو ، ہندی میں ملے گا ۔
طب نبوی ﷺ کے طریقہ علاج
گھریلو نسخہ کے فوائد و علاج
آیور ویدک کے طریقہ علاج دیسی نسخہ کا علم و علاج
دادی ماں کے گھریلو نسخہ
قدرتی چیزوں سے علاج
اور طبی خبریں.